رسائی کے لنکس

ٹوئٹر خبروں کا مستند ذریعہ نہیں ہے: حامد میر


ٹوئٹر خبروں کا مستند ذریعہ نہیں ہے: حامد میر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:02 0:00

پاکستانی صحافیوں میں سب سے زیادہ اور پاکستان بھر میں ٹوئٹر پر تیسرے نمبر پر فالوورز رکھنے والے صحافی اور کالم نگار حامد میر کہتے ہیں کہ ٹوئٹر خبروں کے لیے مستند ذریعہ نہیں ہے۔ خبر سازی اور خبر  کی ترسیل میں حامد میر ٹوئٹر کے کردار کو کیسے دیکھتے ہیں؟ جانیے انہی کی زبانی۔

XS
SM
MD
LG