رسائی کے لنکس

ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ اب اہلِ خانہ کے لیے پریشان


ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ اب اہلِ خانہ کے لیے پریشان
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

چین میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بتدریج کم ہو رہی ہے جب کہ پاکستان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ليکن چين کے شہر ووہان ميں گزشتہ کئی ہفتوں سے محصور پاکستانی طلبہ وہاں وائرس کا زور کم ہو جانے کے باوجود وطن واپس آنے کے لیے بے تاب ہیں۔

XS
SM
MD
LG