رسائی کے لنکس

ٹرک آرٹ کا پاکستانی پکاسو


ٹرک آرٹ کا پاکستانی پکاسو
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:04 0:00

کہتے ہیں کہ آرٹ کی نہ تو کوئی زبان ہوتی ہے نہ ہی کوئی سرحد۔ اس کی مثال پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ کی ہے جو امریکہ سمیت دنیا کے کئی حصوں میں پاکستان کی پہچان بن چکا ہے ۔ امریکہ میں اس آرٹ کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے کراچی کے آرٹسٹ حیدر علی نے۔ عزیز احمد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG