رسائی کے لنکس

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ


سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:39 0:00

سعودی عرب میں اس وقت تقریبا 18 لاکھ پاکستانی مزدوری کر رہے ہیں۔ یہ وہاں کی سب سے بڑی غیر ملکی کمیونٹیز میں سے ایک ہیں۔ لیکن بیرون ملک قید پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد بھی سعودی عرب میں ہی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق اس وقت 3 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی جیلوں میں قید ہیں۔

XS
SM
MD
LG