رسائی کے لنکس

معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کی تربیت

غزہ کی پٹی میں واقع دیر البلح میں معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کھیلنے کی تربیت دی جا رہی ہے جس کے بعد یہ لڑکیاں مقامی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے سکیں گے۔ معذور فلطسینیوں کے لیے کام کرنے والی یہ تنظیم ہفتہ میں ایک روز اس تربیت کا اہتمام کرتی ہیں۔ اس وقت 16 معذور لڑکیاں والی بال کی تربیت اور اس کی مشق کر رہی ہیں۔
مزید

غزہ کی پٹی میں واقع دیر البلح میں معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کھیلنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
1

غزہ کی پٹی میں واقع دیر البلح میں معذور فلسطینی لڑکیوں کو والی بال کھیلنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

اس تربیت کے بعد یہ لڑکیاں مقامی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے سکیں گے۔
2

اس تربیت کے بعد یہ لڑکیاں مقامی اور بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے سکیں گے۔

معذور فلطسینیوں کے لیے کام کرنے والی یہ تنظیم ہفتہ میں ایک روز اس تربیت کا اہتمام کرتی ہیں۔
3

معذور فلطسینیوں کے لیے کام کرنے والی یہ تنظیم ہفتہ میں ایک روز اس تربیت کا اہتمام کرتی ہیں۔

اس وقت 16 معذور لڑکیاں والی بال کی تربیت اور اس کی مشق کر رہی ہیں۔
4

اس وقت 16 معذور لڑکیاں والی بال کی تربیت اور اس کی مشق کر رہی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG