رسائی کے لنکس

logo-print

فلسطین میں صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے خلاف احتجاج

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہری امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ منصوبے کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے منگل کو اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے کے لیے 'امن منصوبے' کا اعلان کیا تھا جسے فلسطینی رہنماؤں نے مسترد کر دیا تھا۔​

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG