رسائی کے لنکس

پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کے جلوے

فرانس کے شہر پیرس میں 'پیرس فیشن ویک' کا سالانہ میلہ جاری ہے جس میں دنیا کے مختلف ملکوں سے فیشن ماڈلز ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔ 28 ستمبر سے شروع ہونے والا فیشن ویک چھ اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں موسمِ بہار اور موسمِ گرما کی مناسبت سے ملبوسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ اتوار کو فیشن ویک میں سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن سمیت متعدد ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔

XS
SM
MD
LG