رسائی کے لنکس

ناٹر ڈیم کی نئی گھنٹیاں

ناٹرڈیم کیتھڈرل کے چرچ کی 850 ویں سالگرہ کے موقع پر آٹھ نئی گھنٹیاں تیار کی گئی ہیں جنھیں 18 ویں صدی کی گھنٹیوں سے تبدیل کیا جائے گا۔ ان کا وزن اور قطر ویسا ہی رکھا گیا جیسا کہ پرانی گھنٹیوں کا۔ انھیں 23 مارچ 2013ء کو چرچ کی سالگرہ کے دن بجایا جائے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG