روس کی ماریہ شیرا پوا نے رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو شکست دے کر فرینچ اوپن ٹینس کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔فرینچ اوپن میں شیرا پوا کی یہ دوسری فتح ہے جب کہ مجموعی طور پر یہ ان کے کیریئر کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ اس سے قبل روسی کھلاڑی نے 2012ء میں فرینچ اوپن اپنے نام کیا تھا۔
ماریہ شیرا پوا فرینچ اوپن کی فاتح

1
Türkiyə - Ankarada dəfn mərasimi

2
روس کی ماریہ شیرا پوا نے رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو شکست دے کر فرینچ اوپن ٹینس اپنے نام کر لیا۔

4
فرینچ اوپن کی ٹرافی تھامے شیراپوا اپنے کوچ اور دوستوں کے ہمراہ

5
ماریا شیرا پوا کا جیتنے کے بعد پرجوش انداز۔