منگل اور بدھ کی درمیانی شب رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ہوا جسے روس، شمالی امریکہ اور گرین لینڈ کے علاوہ دنیا بھر میں دیکھا گیا۔ گرہن کا آغاز نصف شب سے کچھ وقت پہلے شروع ہوا اور علی الصبح تک جاری رہا۔
سال 2019 کا دوسرا چاند گرہن

1
دنیا کے بیشتر ممالک کے ساتھ برازیل میں بھی چاند گرہن دیکھا گیا۔ برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں چاند گرہن کا ایک منظر.

2
برازیل میں دکھائی دینے والے جُزوی چاند گرہن کا ایک اور منظر

3
چاند گرہن کا دورانیہ ساڑھے پانچ گھنٹے سے زائد رہا۔ زیر نظر تصویر سوئٹزر لینڈ کی ہے ۔

4
اٹلی کے شہر وینس میں سینٹ مارک اسکوائر کے ایک تاریخی گرجا گھر کی عمارت کے قریب سے گرہن لگے چاند کی لی گئی تصویر کا ایک منظر
فیس بک فورم