منگل اور بدھ کی درمیانی شب رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ہوا جسے روس، شمالی امریکہ اور گرین لینڈ کے علاوہ دنیا بھر میں دیکھا گیا۔ گرہن کا آغاز نصف شب سے کچھ وقت پہلے شروع ہوا اور علی الصبح تک جاری رہا۔
سال 2019 کا دوسرا چاند گرہن
9
اٹلی کی تاریخی عمارت کی اوٹ سے نظر آتا چاند۔ یہ منظر گرہن کے وقت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا گیا۔
10
برازیل اور جرمنی کے مختلف شہروں میں چاند گرہن بھی مختلف انداز کے نظارے لیے ہوئے تھا۔