رسائی کے لنکس

پاکستان عوامی تحریک کا کراچی میں دھرنا


پاکستان عوامی تحریک کا کراچی میں دھرنا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

سانحہ ماڈل ٹائون لاہور کی دوسری برسی کے موقعے پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی کال پر غیر معینہ مدت کے ملک گیر دهرنے کا اعلان کیا گیا۔ کراچی میں بهی تحریک کے کارکنان بڑی تعداد میں اس دهرنے مین شریک ہوئے۔ رپورٹ: خرم ریاض

XS
SM
MD
LG