اسرائیل سے غیر ملکیوں کا انخلا
1
بھارت نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن 'اجے' شروع کیا ہے جس کے تحت جمعے کو 212 شہری تل ابیب سے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
2
برازیل کی حکومت چھ خصوصی پروازوں کے ذریعے اسرائیل سے شہریوں کا انخلا کر رہی ہے۔
3
اسرائیل سے تھائی لینڈ کے 15 شہریوں کا انخلا ہو گیا ہے جب کہ دیگر کی واپسی کے لیے پروازیں شیڈول ہیں۔
4
فرانس بھی خصوصی پروازوں کے ذریعے اپنے شہریوں کا انخلا کر رہا ہے۔