رسائی کے لنکس

نگراں وزیرِاعظم سے بلوچستان کے عوام کو کیا امیدیں ہیں؟


نگراں وزیرِاعظم سے بلوچستان کے عوام کو کیا امیدیں ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:47 0:00

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انوارِ الحق کاکڑ کی بطورِ نگراں وزیرِ اعظم تعیناتی پر جہاں بعض حلقے تنقید کر رہے ہیں وہیں عوام ملا جلا ردِ عمل دے رہے ہیں۔ بلوچستان کے عوام اس تعیناتی کو کیسے دیکھتے ہیں اور انہیں انوار الحق کاکڑ سے کیا امیدیں ہیں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG