پیرو میں طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی ہے۔ سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا اور سینکڑوں لوگ بے گھر ہو گئے جب کہ ایک لاکھ گھر منہدم اور سو سے زائد پل تباہ ہو گئے ہیں۔
پیرو میں سیلاب سے صورت حال خوفناک

1
امدادی کارکن سیلاب سے متاثرہ ایک عورت کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

2
ایک عورت رسی کے ذریعے سیلاب پانی کو عبور کر رہی ہے۔

3
اس سے قبل پیرو میں اتنا شدید سیلاب 1998ء میں آیا تھا۔

4
طوفانی بارشوں اور سیلاب سے سینکڑوں لوگ بے گھر ہو گئے۔