فلاڈیلفیا: امریکہ کے بانیوں کا کردار اجاگر کرنے کی کوشش
فلاڈیلفیا میں جاری ڈیموکریٹک قومی کنوینشن کا نعرہ ’لیٹس میک ہسٹری اگین‘ ہے، جو اٹھارہویں صدی عیسوی میں امریکہ کی بنیاد رکھنے والوں کی جانب سے شہر کے لیے کردار کو اجاگر کرنے کی کوششوں میں سے ایک ہے۔ وائس آف امریکہ کے کین فاراباغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اِس ضمن میں مقامی ادارے اپنے دروازے کھول رہے ہیں تاکہ شہر میں آنے والے سیاحوں کی توجہ مبذول کرائی جائے اور اُنھیں تاریخ کے اوراق سے ناموس کرایا جائے۔ سنئیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ