رسائی کے لنکس

فلپائن: 27 ہلاکتوں کے بعد سمندری طوفان کی شدت میں کمی

فلپائن میں دو روز قبل آنے والے سمندری طوفان ہاگوپٹ کی شدت میں منگل کو بتدریج کمی آ رہی ہے لیکن اب تک یہ طوفان کئی علاقوں میں تباہی مچانے کے علاوہ 27 لوگوں کی زندگیاں بھی نگل چکا ہے۔ طوفان کے پیش نظر پہلے ہی تقریباً 17 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے جانی نقصان کو کم سے کم رکھنے میں مدد ملی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG