رسائی کے لنکس

فلپائن میں سمندری طوفان سے ہزاروں افراد متاثر

سمندری طوفان "کوپو" اتوار کی صبح فلپائن کے شمالی حصے سے ٹکرایا جس سے مواصلات اور بجلی کی فراہمی کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ طوفان سے ساحلی علاقوں میں مکانات تباہ ہو گئے ہیں اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG