مالی کےشمالی علاقوں میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے عسکری تریبت حاصل کرنی شروع کردی ہے۔ ان کا کہناہے کہ القاعدہ گروپ کی دہشت گردی کے خلاف ہیں اور اپنے علاقے میں ان کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
مالی کے عوام القاعدہ سے مقابلے کے لیے پرعزم
5
مالی کے شمالی علاقے سیوارے میں لگائے گئے کیمپ میں عسکری ٹریننگ دی جارہی ہے۔
6
عسکری تریبت حاصل کرنے والے چند نوجوان