مالی کےشمالی علاقوں میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے عسکری تریبت حاصل کرنی شروع کردی ہے۔ ان کا کہناہے کہ القاعدہ گروپ کی دہشت گردی کے خلاف ہیں اور اپنے علاقے میں ان کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
مالی کے عوام القاعدہ سے مقابلے کے لیے پرعزم

1
مالی کے دارالحکومت باماکو سے 600 کلومیٹر شمال مشرق میں نوجوان لڑکیاں ہتھیار چلانے کی تریبت حاصل کررہی ہیں۔

2
خواتین رائفل چلانے کی تریبت حاصل کررہی ہیں۔

3
نوجوان لڑکے دہشت گردوں کے حملوں کا جواب دینے کی تربیت حاصل کررہے ہیں

4
عسکری تریبت کا ایک سخت مرحلہ