88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب
آسکر 2016 کے فاتحین
5
بہترین سنیماٹو گرافی کا ایوارڈ 'دی ریوننٹ" کے لیے ایماونویل لابوز نے جیتا
6
اسٹیو گولن، بیلے پگون فوسٹ، نکول روکلن اور مائیکل شوگر 'اسپاٹ لائٹ' کو ملنے والے بہترین پکچر کے ایوارڈ کے ساتھ
7
لازلو نیمیس بہترین غیرملکی زبان کی فلم " سن آف ساول" کےلیے ایوارڈ جیتے
8
پاکستانی خاتوں شرمین عبید چنائے بہترین دستاویزی فلم "اے گرل ان دی ریور" کے لیے آسکر اپنے نام کرانے والوں میں شامل رہیں