امریکہ میں جمعرات کو تھینکس گِوونگ کا تہوار منایا گیا۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر مختلف تقریبات بھی ہوتی ہیں۔
تصاویر: امریکہ میں تھینکس گِوونگ کی تقریبات
13
تھینکس گوونگ کی اس رنگا رنگ پریڈ میں مختلف فن کاروں نے دلچسپ کرتب دکھائے