امریکہ میں جمعرات کو تھینکس گِوونگ کا تہوار منایا گیا۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں۔ جب کہ اس موقع پر مختلف تقریبات بھی ہوتی ہیں۔
تصاویر: امریکہ میں تھینکس گِوونگ کی تقریبات

1
صدر ٹرمپ تھینکس گوونگ پر وڈیو کانفرنس کے ذریعے مسلح افواج کے نمائندوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

2
کویت میں امریکی فوج کے ایک کیمپ میں مشترکہ ٹاسک فورس کے آفیسرز اپنے فوجیوں کو تھینکس گوونگ پر کھانا فراہم کرتے ہوئے

3
تھینکس گوونگ پر صدر ٹرمپ اپنی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کے ساتھ امریکی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے

4
نیو یارک میں تھینکس گوونگ پر پریڈ منعقد کی گئی