دُنیا بھر سے منتخب تصاویر.
آج کی تصاویر
![کولکتہ میں بھارتہ جنتا پارٹی (BJP) کا ایک کارکن دوڑتے ہوئے بھارتی پولیس کے قریب سے گزر رہا ہے۔ بی جے پی کے کارکن اپنے ایک ساتھی پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/adb5d3d7-955a-4822-864e-79ad10d6c504_w1024_q10_s.jpg)
1
کولکتہ میں بھارتہ جنتا پارٹی (BJP) کا ایک کارکن دوڑتے ہوئے بھارتی پولیس کے قریب سے گزر رہا ہے۔ بی جے پی کے کارکن اپنے ایک ساتھی پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
![فیس بُک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ذکربرگ (دائیں جانب) اداکار جیمز ارل جونز کے ساتھ ہارورڈ یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ ذکر برگ کو اس تقریب میں ڈاکٹر آف لاز کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی اور انہوں نے اس تقریب سے خطاب بھی کیا۔ یہ یونیورسٹی ریاسٹ میساچیوسٹس کے شہر کیمبریج میں واقع ہے۔](https://gdb.voanews.com/00ab91e3-c7bf-4edd-8922-c4aaa0eaf352_w1024_q10_s.jpg)
2
فیس بُک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ذکربرگ (دائیں جانب) اداکار جیمز ارل جونز کے ساتھ ہارورڈ یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ ذکر برگ کو اس تقریب میں ڈاکٹر آف لاز کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی اور انہوں نے اس تقریب سے خطاب بھی کیا۔
یہ یونیورسٹی ریاسٹ میساچیوسٹس کے شہر کیمبریج میں واقع ہے۔
یہ یونیورسٹی ریاسٹ میساچیوسٹس کے شہر کیمبریج میں واقع ہے۔
![تائیوان کے قریب واقع پینگھو جزیرے میں سالانہ ہان کوانگ فوجی مشقوں کے دوران تھنڈر بولٹ- 200 ایم ایل آر ایس سسٹم ایک ہدف کو نشانہ بنا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/84ff074a-a21a-40bf-8533-984244df92d6_w1024_q10_s.jpg)
3
تائیوان کے قریب واقع پینگھو جزیرے میں سالانہ ہان کوانگ فوجی مشقوں کے دوران تھنڈر بولٹ- 200 ایم ایل آر ایس سسٹم ایک ہدف کو نشانہ بنا رہا ہے۔
![مانچسٹر ایرینا پر ہلاکت خیز حملے کا شکار ہونے والوں کیلئے بنائی گئی عارضی یادگار پر لوگ غبارے، پھول اور تعزیتی پیغامات دیکھ رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/782e4100-45cb-48ae-859d-99f43aa657df_w1024_q10_s.jpg)
4
مانچسٹر ایرینا پر ہلاکت خیز حملے کا شکار ہونے والوں کیلئے بنائی گئی عارضی یادگار پر لوگ غبارے، پھول اور تعزیتی پیغامات دیکھ رہے ہیں۔