خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کےانکشاف پرکہ بھارت سے جنگ کی صلاحیت نہیں، پاکستان میں شدید رد عمل؛ افغان طالبان نے داعش کے افغان سرزمین کے استعمال کی رپورٹ مسترد کردی اورسوڈان میں جھڑپوں کے باعث امریکہ سمیت متعدد ممالک کے سفارتی عملے اور شہریوں کا خرطوم سے انخلا جاری۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے