رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:36 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: بدھ کووزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی قومی اسمبلی کا آخری اجلاس ہوا ؛اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت دو روز کے لیے ملتوی کر دی اوربحیرۂ روم میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 مسافر ہلاک ہو گئے

XS
SM
MD
LG