رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:57 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: امریکی محکمہ خارجہ نے باجوڑ میں سیاسی ریلی پر خود کش حملے کی ایک مرتبہ پھر مذمت کی ہے؛ پاکستان نے پھر کہا ہے کہ طالبان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دے اور بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار ،کرفیو نافذ

XS
SM
MD
LG