خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے سات۔ داعش نے کابل میں پاکستان ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، حملے کے سلسلے میں ایک غیر ملکی شہری گرفتار؛ روس کا پاکستان کو کم قیمت پر خام تیل دینے پر اتفاق اور امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد روس پر عائد مغربی پابندیاں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 06, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے