رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:47 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکی صدر جو بائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے، 500 ملین ڈالر کی نئی امریکی امدادکا اعلان؛ طورخم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز میں جھڑپ، گزر گاہ کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا اور صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG