خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: مخالفت برائے مخالف کی بجائے ریپبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، صدر بائیڈن کا امریکی کانگریس سے خطاب؛ ترکیہ اور شام میں زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہزار سے متجاوز اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں اہم شدت پسند کمانڈر سمیت 12عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے