رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ، 3 جنوری 2024


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ، 3 جنوری 2024
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:01 0:00

حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری منگل کی رات بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاک، اقوامِ متحدہ کی تشویش؛ قندھار کے صوبائی گورنر ملا شیریں اخوند وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر؛ پاکستان تحریکِ انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

فورم

XS
SM
MD
LG