خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوسائفر کیس میں دس دس سال کی سزا، چئیر مین تحریک انصاف کی کارکنوں کو تحمل سے کام لینے کی ہدایت ؛ اردن میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تصاویر جاری، ایران سے جنگ نہیں چاہتے، امریکی وزارت دفاع؛ حماس کی سرگرمیوں میں ملوث امدادی کارکنوں کے خلاف تادیبی کارروائی پر نظر رکھی جائے گی، امریکی وزیر خارجہ کا بیان اور دنیا کے دوسرے ملکوں کی اہم خبریں سنئے اور دیکھئے خالد حمید کے ساتھ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
فورم