خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: مشرقی شام میں پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملےامریکی کانٹریکٹر کی ہلاکت کا جواب ہے، امریکی فوج ، پاکستان میں 'فیول سبسڈی' سمیت دیگر نکات پر حتمی نتیجے کے بعد ہی اسٹاف لیول معاہدہ ہو گا، آئی ایم ایف اورہندو دیوتا کی مبینہ بے حرمتی؛ سندھ میں صحافی کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے