خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: شمالی غزہ میں کوئی بھی اسپتال مریضوں یا زخمیوں کی دیکھ بھال کے قابل نہیں رہا، غزہ وزارتِ صحت؛ امریکی فوج کا ایک جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں دورانِ مشق گر کر تباہ، اس میں سوار پانچ اہل کار ہلاک اور پیر کو صدر جو بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں انڈونیشیا کے صدرجوکو ویدودو سے ملاقات
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے