رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:49 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنے کی یقین دہانی؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی؛ سابق ٹریژری چیف رشی سونک کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ منتخب، برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG