رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ، 25 اکتوبر 2023


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ، 25 اکتوبر 2023
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:20 0:00

شام میں حلب کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کے حملے؛ سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی تقریر حقائق کے برعکس ہے، فوری استعفےٰ دیں، اسرائیل؛ ایران اور اس کی حامی تنظیموں نےامریکی فورسز کو نشانہ بنایا تو ’فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، بلنکن اور پاکستان میں مختلف صنعتوں کے لیے گیس کے نرخوں میں اضافے کا اعلان

XS
SM
MD
LG