رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:28 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں 11 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے یکم نومبر تک کی مہلت ؛ جے آئی ٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر اور عمران خان کی دونوں بہنوں کی گرفتاری کی درخواست کر دی اور نیپال میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تناؤ، شہر میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا

XS
SM
MD
LG