خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ۔ ایران نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے امریکہ محض بات نہ کرے، اقدامات کرے؛ کابل مسجد بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم 21 ہو گئی، اورپاکستان داخل ہونے والے تمام مسافروں کے لیے کسٹم ڈیکلیریشن لازمی قرار۔ ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آئیے، اس لنک کے ذریعے : https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے