رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:27 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے اب تک 130 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں؛ سرحد پار افغانستان میں روپوش کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مصالحت کے لیے پندرہ رکنی ایک اور وفد پچھلے تین دنوں سے کابل میں مقیم ؛ ایران کےسرحدی محافظوں کی افغان طالبان کے ساتھ جھڑپ؛ یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسا سے اناج کی ترسیل بحال ہوگئی اورامریکہ کی مشرقی ریاست کینٹکی میں طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب میں بچوں سمیت کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG