خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پائیدار لائحہ عمل پر زور؛ 'چیف جسٹس آف پاکستان کا سالانہ خطاب "مایوس کن "ہے،' دو سینئر ججز کا خط اور 'سفید فام بالا دستی جیسی "زہریلی" سیاست پر قابو پایا جائے،' صدر بائیڈن۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے