رسائی کے لنکس

افغانستان سے متعلق لندن کانفرنس

افغانستان کی صورت حال اور وہاں آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق لندن میں بین الاقوامی کانفرنس کی سربراہی مشترکہ طور پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کمیرون اور افغان صدر اشرف غنی نے کی۔ اس کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا، جہاں لندن میں اُنھوں نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سمیت کئی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG