رسائی کے لنکس

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ افغانستان

افغانستان کے دارالحکومت کابل ائیر پورٹ پر افغان وزیرِ خارجہ صلاح الدین نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے الگ الگ ملاقاتوں کے علاوہ وفود کی سطح پر مذاکرات بھی کیے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG