کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اپنے پہلے دورے پر منگل کو امریکہ پہنچے جہاں ملک کے صدر براک اوباما نے ان کا استقبال کیا۔
پوپ فرانسس کا دورہ امریکہ
5
پوپ فرانسس امریکہ میں کیتھولک فرقے کے لاکھوں افراد سے بھی ملیں گے۔
6
پوپ فرانسس واشنگٹن، نیویارک اور فِلاڈیلفیا کا دورہ کریں گے۔