کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اپنے پہلے دورے پر منگل کو امریکہ پہنچے جہاں ملک کے صدر براک اوباما نے ان کا استقبال کیا۔
پوپ فرانسس کا دورہ امریکہ

1
پوپ فرانسس امریکہ کے صدر براک اوباما کے ساتھ محو گفتگو ہیں۔

2
صدر براک اوباما نے پوپ فرانسس کا امریکہ پہنچنے پر ان کا استقبال کیا۔

3
پوپ کے دورے کے موقع سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔

4
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اپنے پہلے اور تاریخی دورے پر امریکہ پہنچے۔