امریکہ کے صدر باراک اوباما تین روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو رات دیر گئے برطانیہ پہنچے، جہاں انھوں نے اپنے دورے کے پہلے روز ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی ہے جبکہ دیگر اعلی سطحی اجلاسوں میں شرکت کی ہے۔
صدر اوباما کا دورہ برطانیہ

1
امریکہ کے صدر باراک اوباما تین روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو رات دیر گئے برطانیہ پہنچے۔

2
امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشعل اوباما ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے خوشگوار موڈ میں۔

4
امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے لندن میں ملاقات بھی کی۔

6
لندن میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور صدر اوباما نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی کی۔