امریکہ کے صدر براک اوباما نے منگل کو شکاگو میں قوم سے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ 2008 میں جب انہوں نے عہدہ سنبھالا تھا اس کے مقابلے میں آج امریکہ ایک بہتر اور مضبوط ملک ہے۔
صدر اوباما کا الوداعی خطاب
5
صدر اوباما نے اپنے روایتی انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی پرامن منتقلی امریکی جمہوریت کی علامت ہے۔
6
صدر اوباما نے تمام امریکیوں کو مخاطب کر کے کہا کہ امریکہ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
7
انھوں نے اقلیتوں پر زور دیا کہ وہ اپنی جدو جہد کو مہاجرین، تارکین وطن، دیہات کے غریب (لوگوں) کو درپیش چیلنجوں کے ساتھ ہم آہنگ کریں۔
8
الوداعی تقریب میں امریکی خاتونِ اول مشیل اوباما، نائب صدر جو بائڈن اور ان کی اہلیہ جل بائڈن موجود تھے۔