امریکہ کے صدر براک اوباما نے منگل کو شکاگو میں قوم سے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ 2008 میں جب انہوں نے عہدہ سنبھالا تھا اس کے مقابلے میں آج امریکہ ایک بہتر اور مضبوط ملک ہے۔
صدر اوباما کا الوداعی خطاب
![اپنی مدت صدارت کے اختتام سے قبل الوادعی خطاب میں بھی صدر نے امریکی شہریوں سے کہا کہ وہ تبدیلی لانے کے لیے اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔](https://gdb.voanews.com/824de57d-beea-4009-8b72-34529464b6fe_w1024_q10_s.jpg)
1
اپنی مدت صدارت کے اختتام سے قبل الوادعی خطاب میں بھی صدر نے امریکی شہریوں سے کہا کہ وہ تبدیلی لانے کے لیے اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔
![امریکہ کے صدر براک اوباما نے منگل کو شکاگو میں قوم سے اپنا الوداعی خطاب میں کیا۔](https://gdb.voanews.com/61638de4-33d4-401a-9b4d-cd029d08a508_w1024_q10_s.jpg)
2
امریکہ کے صدر براک اوباما نے منگل کو شکاگو میں قوم سے اپنا الوداعی خطاب میں کیا۔
![صدر اوباما نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ جمہوری عمل میں حصہ لیں کیوں کہ ان کے بقول اس نظام کا انحصار امریکیوں پر ہے۔](https://gdb.voanews.com/0158c6b6-97e2-43a9-9402-8aaf43a3297b_w1024_q10_s.jpg)
3
صدر اوباما نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ جمہوری عمل میں حصہ لیں کیوں کہ ان کے بقول اس نظام کا انحصار امریکیوں پر ہے۔
![صدر اوباما نے کہا کہ 2008 میں جب انہوں نے عہدہ سنبھالا تھا اس کے مقابلے میں آج امریکہ ایک بہتر اور مضبوط ملک ہے۔](https://gdb.voanews.com/21b38f92-bb37-48b6-8cc4-dad7bae3baa3_w1024_q10_s.jpg)
4
صدر اوباما نے کہا کہ 2008 میں جب انہوں نے عہدہ سنبھالا تھا اس کے مقابلے میں آج امریکہ ایک بہتر اور مضبوط ملک ہے۔