فرانس میں صدارتی انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر 11 امیدوار میدان میں ہیں اور کامیابی کے لیے کسی بھی امیدوار کو پچاس فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔ بصورت دیگر انتخاب کا دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ منعقد ہوگا۔
فرانس میں صدارتی انتخاب
![لیوں شہر کے قریب ایک قصبے میں بھی لوگ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/50630f34-82fc-4a08-8902-ff181eeae13e_w1024_q10_s.jpg)
1
لیوں شہر کے قریب ایک قصبے میں بھی لوگ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں
![پیرس کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹر بیلٹ پیپر اٹھا رہا ہے](https://gdb.voanews.com/712688de-b113-47e1-8504-65946f92978a_w1024_q10_s.jpg)
2
پیرس کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹر بیلٹ پیپر اٹھا رہا ہے
![ایک عمر رسیدہ شخص اپنا ووٹ ڈال رہا ہے](https://gdb.voanews.com/e917b020-f33a-4848-838c-372e1718c5cb_w1024_q10_s.jpg)
3
ایک عمر رسیدہ شخص اپنا ووٹ ڈال رہا ہے
![پیرس میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر لوگ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/5ea7244d-fbd2-4eae-a8b1-e123e1b67fb5_w1024_q10_s.jpg)
4
پیرس میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر لوگ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں