رسائی کے لنکس

آزاد صحافت اہم کیوں؟


آزاد صحافت اہم کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:35 0:00

وائس آف امریکہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کا حامی اور علمبردار ہے۔ ​وائس آف امریکہ کے کئی صحافی ایسے ملکوں میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، جہاں اظہار رائے اور آزاد صحافت پر پابندیاں عائد ہیں۔ ان ملکوں میں مقامی صحافی اور ابلاغ کے ادارے انتہائی ناموافق حالات اور خطرات میں کام کرنے پر مجبور ہونے کے باوجود اہم خبروں اور معلومات کی ترسیل کا ذریعہ ہیں وائس آف امریکہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کا حامی اور علمبردار ہے۔۔ وائس آف امریکہ اردو کا یہ صفحہ ان کی کہانیاں آپ تک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی خبر، یا اس سے متعلق ایسا مواد ہے، جو آپ کے خیال میں لوگوں تک پہنچایا جانا چاہیے، تو اردو وی او اے کے ویب ایڈیٹرز سے uwe@voanews.com پر رابطہ کریں یا ہمارے ٹوئٹر ہینڈل

@URDUVOA ایٹ اردو وی او اے پر براہِ راست پیغام بھیجیے۔

XS
SM
MD
LG