ریسلنگ کے مقابلے اب پاکستان میں بھی
آپ نے ہمیشہ ٹی وی پر ہی ریسلنگ دیکھی ہو گی اور یہ بھی سوچا ہو گا کہ یہ لڑائی اصل ہے یا پھر ڈرامہ۔ یہی دکھانے کے لیے لاہور میں ایک ریسلنگ رنگ کھلا ہے جہاں پاکستانی ریسلرز تیار ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں پروفیشنل ریسلنگ کس سطح پر کھیلی جا رہی ہے اور اس کھیل کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 23, 2023
عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا کیوں ہوئی؟
-
ستمبر 22, 2023
بھارت کا ایجنڈا پوری دنیا میں پھیل چکا ہے‘جلیل عباس جیلانی
-
ستمبر 22, 2023
اقوام متحدہ سالانہ اجلاس؛ میڈیا کی توجہ کس کس نے حاصل کی؟